پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے سینئر آفیسر فضل خالق پرنسپل سیکریٹری برائے گورنر خیبر پختونخوا تعینات کردیئے گئے ،صوبائی حکومت کی جانب سے فضل خالق کی بطور پرنسپل سیکریٹری برائے گورنر خیبر پختونخوتعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیاگیا،فضل خالق، خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور وفاق میں متعدد اہم ترین ذمہ داریوں پر فرائض منصبی سرانجام دے چکے ہیں۔






