پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار پشتو کمنٹری متعارف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 11سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پشتو زبان میں کرکٹ کمنٹری متعارف کرادی گئی ۔پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے اشتراک سے سیزن 11 کے باقی میچز میں پشتو میں کرکٹ کمنٹری متعارف کرائی جارہی ہے۔ ایونٹ میں پشاور زلمی کے بقیہ میچز میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے پشتو کمنٹری نشر کی جائے گی۔ایونٹ میں لیگ مرحلہ مکمل ہوچکا ہے ۔ کوالیفائراور 2 ایلیمنیٹرز شروع ہوگئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed