مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس نے6پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے جبکہ دیگر 5پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed