پبی میں اوباش بھائیوں کی طالبعلم کے ساتھ بدفعلی

پبی کے نجی سکول میں 20 اپریل کو جما عت نہم کا پر چہ دے کر گھر جاتے طالب علم کو دو اوباش بھائیوں نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پبی میں نجی سکول میں 20 اپریل کو جما عت نہم کا پر چہ دینے والاطالب علم مسمی ف اپنے بھا ئی ساکنان محلہ کریم آباد چو کی ممریز پرچہ ختم ہو نے کے بعد گھر جاتے ہوئے محلہ باجوڑیان نزد ریل پٹری کے ساتھ دو جنسی درندوں نے زبردستی روک اپنے ساتھ ارضیات واقع دیہہ ام نزد شاہ جی ٹیوب ویل لے گئے ان کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ان کا بر ہنہ ویڈیو بنا یا متاثرہ طالب علم کے رپورٹ پر پبی پولیس نے ملزمان طارق۔سجاول پسران شوکت دیہہ ام کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے پولیس ملزمان کے گرفتار ی کیلئے چھا پے مار رہی ہے تاحال ملز مان گرفتار نہیں ہو ئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed