پشاور میں ایل پی جی کی قیمت 520 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پشاور میں ایل پی جی 520 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔قدرتی گیس بحران شدت اختیار کر چکا ہے جس کے باعث ایل پی ای مافیا کی لوٹ مار جاری ہے اوگرا نے قیمت 304 روپے مقرر کی ہے لیکن شہریوں کو 200 روپے فی کلو مہنگی فروخت کی جا رہی ہے پشاور میں ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ایل پی جی 200 روپے فی کلو مہنگے فروخت کر کے شہریوں کے مشکلات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں کاروباری اپنا کے مطابق ہمیں مہنگے داموں ایل پی جی دیا جا رہا ہے ایل پی جی مافیا نے چند روز میں اربوں روپے کمالیے ہے جبکہ مہنگائی میں مسلسل اضافے کے باعث قدرتی گیس کے لوڈ شیڈنگ کے باعث مزدور طبقہ کے لیے ایل پی جی کی خریداری ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔پشاور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ساتھ ساتھ لکڑی کویلے کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed