افغانستان منتقلی کے لیے مہاجر بازاروں کو بند کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے عید الفطر کے بعد پشاور میں مہاجرین کے خلاف وفاقی اور صوبائی اداروں کی جانب سے گرینڈ آپریشن کے لیے وفاق نے منظوری دے دی ہے مہاجرین کے حوالے سے جانچ پڑتال کر کے انہیں گرفتار کیاجائے گا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں مہاجرین مسلسل ملوث پائے جا رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے صوبے میں بھی ان کے خلاف سخت ترین اپریشن کی حکمت عملی کی منظوری دی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کے خلاف عید الفطر کے بعد اپریشن مزید تیز کر دیا جائے گا جسے گرینڈ اپریشن کا نام دیا جا رہا ہے کاروباری مہاجرین کی نشاندہی پہلے ہی سے کی گئی ہے ان کے گھروں کاروبار وغیرہ کی نشاندہی کی گئی ہے غیر قانونی پاکستانی کارڈز بنانے والے مہاجرین کی نشاندہی کی گئی ہے ذرائع کے مطابق پشاور سمیت سبی کے مختلف علاقوں میں مہاجرین بازاروں کو بند کرنے کا عمل بھی شروع کیا جا رہا ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین نے اپنے کاروبار بند کرنے کا عمل تیز کیا ہے ذرائع کے مطابق پشاور سمیت ملک بھر میں اب تک ایک لاکھ زاہد مہاجرین کاروباری افراد جا چکے ہیں غیر قانونی پاکستانی کارڈ بنانے والے مہاجرین کاروباری افراد جو کے لاہور میں کاروبار کر رہے ہیں ان کی نشاندہی بھی کر دی ہے اور پنجاب حکومت کو اس ضمن میں اگاہ کر دیا ہے۔







