آئی ایل ٹی 20، ڈیبیو میچ میں شاندار پرفارمنس پر خوش ہوں، کامینڈو مینڈس

ابوظہبی :رپورٹ:اعجاز علی صافی
ممبئی ایمریسٹ کے آل رائونڈر کامینڈو مینڈس نے اپنا ڈیبیو میچ کو یادگار بنانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے،دونوں ہاتھوں سے بالنگ کرنیوالے آل رائونڈر نے کہا کہ پچ کنڈیشن سے فائدہ اٹھایا، یو اے ای کی پیچز سلو ہیں، پہلی اننگز میں سپنرز نے بالنگ سے فائدہ اٹھایااور ٹیم کی کامیابی ہے جس کو آنے والے میچز میں بھی جاری رکھیں گے۔آل رائونڈرنے کہا کہ فضل حق فاروقی نے بہترین بالنگ کی۔ووننگ شارٹ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جونی بیرسٹو کو جاکر معذرت بھی کی کیونکہ وہ 49رنز پر کھیل رہے تھے، میں نہیں چاہتا تھا کہ شاٹ کھیلوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed