70 سے زائد ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیپیٹل سٹی پولیس سمیت صوبے کی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب بیرونی ممالک فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے سعودی عرب۔دبئی۔ملیشیا سمیت دیگر ممالک سے ملزمان کو رائس کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق خیبر پختون خواہ پولیس نے بیرونی ممالک روپوش ملزمان کی تفصیلات اور ان کی گرفتاریوں کی لیے مکمل تفصیلات ایف ائی اے کو فراہم کر دی ہے۔مختلف عرب ممالک میں روپوش ملزمان کی گرفتاری ان کی تفصیلات ایف ائی اے کی جانب سے انٹرپول کو فراہم کی جائے گی اقدام قتل سمیت مختلف سنگین الزامات میں فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاریوں کی لیے اقدامات شروع کر دی ہے بونیر میں خاتون اساتذہ کو قتل کرنے والے ملزمان بھی شامل ہے







