پشاور میں پتنگ بازی کے باعث حادثات میں اضافہ

پشاور میں پتنگ بازی کے باعث حادثات میں اضافہ ہو گیا ہے بچوں کے گھروں کے چھتوں سے گرنے۔سڑک پر حادثات میں اضافہ ہو گیا ہے بچوں کے اموات کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پاں بھی ٹوٹ رہے ہیں پشاور کے انتظامیہ نے پتنگ بازی کے حوالے سے خاموشی اختیار کر لی ہے جبکہ پشاور سے پتنگوں کی راولپنڈی سمگلنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے پشاور میں کیمیکل والے دھاگوں کے استعمال سے بچوں کی زخمی ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے پشاور میں پتنگ بازی عروج پر ہے مختلف مقامات پر بسنت نائٹ منائی جا رہی ہے جبکہ راولپنڈی کو مختلف طریقوں سے پتنگوں کی سپلائی جاری ہے پنجاب میں پابندی کے باوجود پشاور میں پتنگ بازی عروج پر ہے پشاور سے کارگو امید مختلف طریقوں سے پنجاب کے مختلف شہروں کو پتنگ سپلائی کی جا رہے ہیں جبکہ کیمیکل ڈور کے فروخت کے ساتھ ساتھ پنجاب کے مختلف علاقوں کو کیمیکل ڈور بھی سپلائی ہو رہی ہے پشاور کے اندرون شہر مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کے مارکیٹ بن گئے ہیں ان مارکیٹوں میں کیمیکل ڈور کی فروخت کے ساتھ ساتھ پتنگوں کی خرید و فروخت بھی جاری ہے جبکہ پوری پشاور شہر کو پتنگوں کی سپلائی جاری ہے سکولوں سے چھٹیوں کے بعد بچے بڑی تعداد میں پتنگ بازی کر رہے ہیں پشاور کی سرکاری وغیرہ سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیادوں پر بچوں ہسپتالوں میں علاج کی لایا جا رہا ہے بچوں کے ہاتھ پاں ٹوٹنے کے علاوہ بعض اوقات پتنگ پکڑتے ہوئے بچے زندگی کی بازی بھی ہار جاتے ہیں پشاور میں انتظامیہ نے پتنگ بازی کے حوالے سے خاموشی اختیار کر لی ہے جبکہ پنجاب میں اس پر پابندی عائد ہے پابندی کی باوجود سبزیوں کی اڑ میں۔فروٹ کی اڑ میں اور کارگو کی اڑ میں پنجاب کو کیمیکل ڈور اور پتنگوں کی سمگلنگ کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed