پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سمیت تمام بارڈرز بدستور بند

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند رہی، جس کی وجہ سے کارگو گاڑیوں سمیت پیدل آمدورفت معطل ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ پاکستان اور افغانستان کے مابین فائرنگ واقعات کے دوران تجارتی گزرگاہ طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند رہا، جس کی وجہ سے کارگو گاڑیوں سمیت پیدل آمدورفت معطل ہے۔سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں، دو روز قبل افغان فورسز نے سرحد پر پاکستانی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی تھی، اور یہ فائرنگ تبادلہ ساری رات جاری رہا جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed