پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل مرمت کردیا

پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کو چھ دن کی قلیل مدت میں مرمت کر کے ٹریفک کے لئے کھول دیا۔پل کھل جانے سے باجوڑ اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو گیا ہے، اتنی قلیل مدت میں پل کو مرمت کر کے کھولا جانا پاک فوج کے انجینئرز کی مہارت کا کھلا ثبوت ہے۔باجوڑ اور دیر کے عوام نے پاک فوج سے درخواست کی تھی کہ پل کو فورا مرمت کیا جائے، مقامی افراد کی درخواست پر پاک فوج نے دن رات کام کر کے پل کو قابل استعمال بنا دیا پل پر ٹریفک رواں دواں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed