دبئی کی سڑکوں پر روبوٹ دوڑنے لگے

دبئی میں ایک سڑک پر انسان نما روبوٹ کو تیزی سے بھاگتے دیکھا گیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سڑک پر دوڑتے بھاگتے روبوٹ کو وہاں موجود لوگوں نے اپنے کیمرے میں بھی محفوظ کیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔اس کے علاوہ وائرل ویڈیو میں روبوٹ کے مالک کو اسے ریموٹ کنٹرول سے چلاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed