راول ڈیم میں پانی کی بلند ترین سطح، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں بارش کے سبب راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ترین پوائنٹ پر پہنچ گئی۔

پانی کی سطح 1 ہزار 748 فٹ تک پہنچنے پر اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اوفاقی دارالحکومت میں بارش کے سبب راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ترین پوائنٹ پر پہنچ گئی۔
وفاقی دارالحکومت میں بارش کے سبب راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ترین پوائنٹ پر پہنچ گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، پانی کی سطح 1 ہزار 746 فٹ تک کرنے کے لیے اسپل ویز 5 گھنٹوں کے لیے کھولے جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے، ملحقہ ایریاز کے رہائشیوں سے بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed