ہانیہ عامر نے فریضہ حج ادا کرلیا، تصاویر وائرل

پاکستان کی ہردلعزیز و نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے رواں سال حج کی سعادت حاصل کرلی۔

اس سال دنیا بھر سے آئے 16 لاکھ 73 ہزار سے زائد مسلمانوں نے  حج ادا کیا، پاکستان سے بھی شوبز، سیاسی اور دیگر مشہور شخصیات نے حج کی سعادت حاصل کی جن میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہیں۔

ہانیہ نے انسٹاگرام پر اپنے حج کے دوران زیارتوں کی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed