راستوں کی بندش کا تیسراروز،صوبے کو سپلائی بند

تیسرے روز بھی پشاور سے پنجاب کا زمینی راستہ معطل رہا پنجاب سے خیبر پختون خوا اور خیبر پختون خوا سے پنجاب کو ہر قسم کی سپلائی بند ہو چکی ہے مسافروں کی آمد و رفت بھی بند ہو گئی ہے تین دنوں کے دوران کاروباری افراد کو لاکھوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ اور موٹروے بند پڑے ہوئے ہیں جس کے باعث کاروباری مراکز میں ہر قسم کے سامان کی سپلائی بند ہو چکی ہے جس کی باعث پشاور میں بعض اشیا بلیک میں فروخت کیے جا رہے ہیں شاہراں کی بندش کی باعث فروٹ سبزیوں وغیرہ کی سپلائی بھی بند ہو چکی ہے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بھی بند ہو گئی ہے ادویات اٹا وغیرہ کی سپلائی بھی بند پڑی ہوئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed