عمران خان نے کہا مشرف دور میں وکلا نے تحریک چلائی، اب کیوں نہیں چلا رہے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کے مطابق بانی نے کہا کہ مشرف دور میں وکلا نے تحریک چلائی تھی، اب کیوں نہیں چلا رہے؟

راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا علیمہ خان نے کہا عوام کیلئے بھی پیغام ہے کہ اس لاقانونیت کے خلاف نکلیں۔

انھوں نے کہا وقت آگیا ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی اور آزادی کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا۔ علیمہ خان نے کہا کل کے جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed