ڈاکٹر فضل عظیم عظیم نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

پشتو زبان کے نامور شاعر فضل عظیم عظیم نے فارسی زبان میں اجمل خٹک بابا کی خدمات اور افکار پر پی ایچ ڈی مکمل کر لی انہوں نے کامیابی کے ساتھ پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں اپنے مقالے کا دفاع کیا فضل عظیم عظیم کے پی ایچ ڈی مقالے کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے پوچھے گئے ہر سوال کا جواب اجمل خٹک بابا کی شاعری میں دیا ہے علاوہ ازیں فضل عظیم عظیم ملکنڈ سے تعلق رکھنے والی واحد شخصیت ہے جنہوں نے فارسی زبان میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے انہوں نے اپنی اس کامیابی کو والدین دوستو ں اور وہی خواہوں کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اجمل خٹک بابا پر ان کے فارسی تحقیقاتی مقالے سے ایران وہ سینٹرل ایشیا سمیت دنیا بھر میں دینے والے فارسی بولنے والوں کو اجمل خٹک بابا یہ افکار اور انقلابی خدمات سے اگاہی حاصل ہوگی جو وہ اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں اس حوالے سے پشاور یونیورسٹی کے شو بائے فارسی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا ہی ہے جس میں اساتذہ کرام اور مہمانان گرامی نے خصوصی شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed