پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت کو 15 دسمبر 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

فیفا کے مطابق فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 15 مارچ کو ختم ہو رہی تھی، پی ایف ایف الیکشن عمل کو مکمل کرنے کیلئے مدت میں توسیع کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed