اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کونسی پاکستانی اداکارہ ہیں جن کو کروڑوں افراد پہچانتے ہیں اور لاکھوں پسند بھی کرتے ہیں؟
ویسے یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ اداکارہ بالی وڈ فلم میں بھی کام کر چکی ہیں، تو اب بتائیں کہ کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟
اگر معلوم نہیں ہو رہا کہ یہ اداکارہ کون ہے تو جان لیں کہ یہ ماہرہ خان ہیں۔
چند دن قبل بہاولپور کے دورے کے دوران انہوں نے برقع پہن کر شہر کی سیر کی اور دوستوں کے ساتھ رکشے میں سفر بھی کیا۔
میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے برقع میں چھپی ماہرہ خان کی ویڈیوز ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں شیئر کیں۔







