اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ،ہمارے آزاد امیدوار رابطے میں ہیں، پارٹی کے وفادار ہیں اور پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی جمہوریت کا اہم ترین دن ہے ، ہم تین اسمبلیوں کو ختم کرتے ہوئے نئے انتخابات کی جانب بڑھے ، سپریم کورٹ کی مداخلت سے 8 فروری انتخابات کا فیصلہ ہوا، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ 2 بجے تک نتائج دیتے ، صبح 10 بجے تک نتائج کا عمل ہر صورت مکمل ہونا چاہیے تھا۔








2 تبصرے. Leave new
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!