نگران وزیراعظم کی سابق وزیراعلیٰ اعظم خان کی رہائشگاہ آمد

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اعظم خان انتہائی قابل افسر تھے،اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔پیر کے روزنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سابق نگران وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا محمداعظم خان کی رہائش گاہ آمد کی،نگران وزیراعظم نے محمد اعظم خان کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اعظم خان کی مغفرت اور ورثاء کیلئے صبر کی دعا کی۔نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم اعظم خان کے درجات بلند فرمائے،اعظم خان انتہائی قابل افسر تھے،اعظم خان کی نگران صوبائی حکومت میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed