چین کیساتھ پاک ایران تعلقات میں بھی بہتری آسکتی ہے’ علی بنفشہ خاہ

 

برادر ملک عوامی جمہوریہ چین کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر ایرانی قونصلر جنرل علی بنفشہ خاہ کاکہناتھاکہ کسی بھی د وممالک کے درمیان اچھے اور باہمی تعلقات کی اصل وجہ ثقافت کی پہچان ہے اور مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان اور چین اس سٹیج پر آچکے ہیںکہ وہ ایک دوسرے کو آسانی سے سمجھ کر آگے بڑھ رہے ہیں، پاک ایرانی تعلقات میں بھی کافی بہتری آسکتی ہے بلخصوص سی پیک پروجیکٹ کے ذریعے یہ کام مزید آسان ہوسکتا ہے ۔ہم چائنہ ونڈیوبنانے پر بھی مبارک بات پیش کرتے ہوئے ، جو دونوں ممالک کے درمیاں تعلقات بہتر بنانے سمیت خطے میں امن واشتی کے فروغ میںبھی امن پید ا کررہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed