ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو حراست میں لے لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نعیم حیدر پنجوتھا تفتیش کےلیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز گئے تھے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے جج ہمایوں دلاور کی پوسٹ کی تحقیقات کے لیے نعیم پنجوتھا کو طلب کیا تھا۔

نعیم حیدر پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے قانونی امور پر ترجمان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed