ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 156 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1957 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed