سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چار ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونا 3429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 326 روپے میں دستیاب ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 13 ڈالرز اضافے کے بعد 1959 ڈالرز فی اونس میں دستیاب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed