انٹربینک میں ڈالر 25 مزید سستا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 286 روپے73 پیسے پر بند ہوا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی تھی ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed