ایڈیشنل اینڈڈسڑکٹ سیشن جج بخت عالم کا پشاور سنٹرل جیل کا دورہ

شعیب جمیل

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج پشاور اشفاق تاج کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اینڈڈسڑکٹ سیشن جج بخت عالم نے پشاور سنٹرل جیل کا دورہ کیا، اس موقع پر انکے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ دولت خان اور ڈپٹی پبلک پراسیکیورٹر شاہ سعود سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ایڈیشنل سیشن جج بخت عالم نے جیل کے مختلف سیکشن کا دورہ کیا،جیل سنٹر پشاور میں کے گئے تمام انتظامات کا جائزہ لیااور ضروریات ہدایت جاری کئے جبکہ اس کے علاوہ اس موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث تقریبآ15ملزمان کی مقدمات موقع پر ہی نمٹاکردیئے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed