پاسپورٹ فیس بڑھانے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں جھوٹ پر مبنی ہے

پاسپورٹ فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا۔
پاسپورٹ فیس میں اضافے کیبے بنیاد خبروں اور جعلی اعلانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
۔ڈائریکٹر پاسپورٹ خیبرپختونخوا
فیض حسن
۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر حاجی شریف خان نمائندہ کسوٹی عدنان بشیر خان سے بات چیت
سوشل میڈیا میں پاسپورٹ فیس اضافے کے حوالے سے جعلی اعلانات کیے جارہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں محکمہ امیگریشن
اینڈ پاسپورٹ بار بار وضاحت کر چکا ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا محکمہ نے حال ہی میں ای پاسپورٹ کی فیس مقرر کی ہے جس کو کچھ عناصر عام پاسپورٹ فیس میں اضافے کا رنگ دے رہے ہیں ہم پاسپورٹ کی فیس کا ڈھانچہ یکم فروری کے بعد بھی رہے گا
افواہوں کی وجہ سے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں زیادہ رش بن گیا ہے جس کی وجہ سے پاسپورٹ درخواست گزاروں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed