رپورٹ عدنان بشیر
۔ دورے کے دوران ایس صدر ڈویژن ملک حبیب و دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ایس ایس پی آپریشنز نے تھانہ سربند کے اندرونی اور بیرونی اور اطراف کے سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاانہوں نے گزشتہ شب پیش آنے والے واقعہ اور جائے وقوعہ کا بھی معائنہ کرتے ہوئے جائزہ لیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ وہیلمٹ استعمال کرنے کی بھی سختی سے ہدایت کی ۔ انہوں نے دیوٹی پر موجود پولیس افسران و اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ پشاور پولیس نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو مکمل ناکام بنانے کا اعادہ کیا ہے۔ خیبر پختونخواہ پولیس کی تاریخ بہادری اور قربانیوں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب
رات کے وقت نائٹ ویژن استعمال کرنے کیساتھ ساتھ تمام پولیس افسران وجوان حفاظتی تدابیر اپنائیں۔







