سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی پندرھویں برسی !

پاکستان پیپلز پارٹی کی قائد سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی منگل کو انتہائی عقیدت وا حترام کے ساتھ منائی جائیگی ، پشاور سمیت ملک بھر میں اس حوالے سے خصوصی تقریبات بھی منعقد ہو گی ، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی جائیگی ، جبکہ پیپلز پارٹی کے کارکن اور رہنماء لاڑکانہ بھی پہنچ گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذیلی تنظیموں کی جانب سے بھی خصوصی تقریبات اس ضمن میں منعقد کی جائیگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed