پشاور ‏نجی تعلیمی ادارے NCS میں غیر اخلاقی میوزیکل پروگرام کے انعقاد پر اُن کو نوٹس جاری

پشاور ‏نجی تعلیمی ادارے NCS میں غیر اخلاقی میوزیکل پروگرام کے انعقاد پر اُن کو نوٹس جاری کردیا گیا۔اگر تین دن کے اندر جواب نہ دیا گیا تو ادارہ کا الحاق بھی ختم ہوسکتا ہے۔یہ تعلیمی ادارہ یونیورسٹی ٹائون میں واقع ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed