پشاور نجی تعلیمی ادارے NCS میں غیر اخلاقی میوزیکل پروگرام کے انعقاد پر اُن کو نوٹس جاری کردیا گیا۔اگر تین دن کے اندر جواب نہ دیا گیا تو ادارہ کا الحاق بھی ختم ہوسکتا ہے۔یہ تعلیمی ادارہ یونیورسٹی ٹائون میں واقع ہے۔