کراچی: 3 روز مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں دھوپ چھاوں کے مابین آنکھ مچولی ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔
آئندہ 3 روزتک کراچی کا درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں اس دوران جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed