ڈالر ایک بار پھر سستا ہونے لگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed