خیبرپختونخوا پولیس کو اپ گریڈیشن فنڈ کے اجراء کی منظوری

صوبائی حکومت نے اپ گریڈیشن کے سلسلے میں خیبر پختون خواہ پولیس کو پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے کانسٹیبل۔ہیڈ کانسٹیبل۔اسسٹنٹ سب انسپیکٹر۔سب انسپکٹر کو آپ گریڈیشن کے سلسلے میں بقایا جات کی ادائیگی ممکنہ طور پر نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد شروع کی جائے گی اے جی افس نے پولیس اہلکاروں اور افسران کی علیحدہ علیحدہ فہرستوں کی منظوری ذرائع کے مطابق دے دی گئی ہے ریٹائر اہلکاروں۔شہید ہونے والے اہلکاروں وغیرہ کو فہرستوں سے خارج کرنے وغیرہ کی تفصیلات بھی مرتب کی جا رہی ہے جبکہ ترقی پانے والے افسران اور اہلکاروں کو بھی فہرستوں کے حوالے سے نظر ثانی کی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق نئے بھرتی پولیس اہلکاروں کے حوالے سے مشاورت جاری ہے کہ انہیں فہرستوں میں شامل کیا جائے یا خارج کیا جائے ۔اب گریڈیشن کے حوالے سے بقایا جات 30 جون سے قبل ممکنہ طور پر ادا کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed