پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث روف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed