نصیر احمد فائق اقوام متحدہ میں افغان مستقل نمائندہ مقرر

اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا ہے۔نصیر احمد فائق یو این میں افغان مستقل نمائندے غلام محمد اسحاق زئی کی جگہ سنبھالیں گے۔اقوام متحدہ میں افغان مشن نے جاری بیان میں کہاہے کہ نصیراحمد فائق اقوام متحدہ میں افغانستان مستقل مشن کی قیادت کرینگے۔افغانستان مشن اقوام متحدہ کیحکام اور رکن ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed