مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار

 

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا، کہیں گیس غائب ہے تو کہیں پریشر میں کمی کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔کراچی، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، گوجرانوالہ، پشاور اور کوئٹہ میں آج بھی چولہے ٹھنڈے پڑ ے ہیں۔گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے حیدرآباد میں چوڑی کی گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین بھی پریشان ہیں۔گھریلو صنعت سے وابستہ خواتین کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے سے ان کا کام ختم ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed