انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوگیا

 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 74 پیسے بڑھا ہے۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 176 روپے 4 پیسے ہے۔سی ای او شجر کیپیٹل ریحان عتیق کے مطابق شرح سود بڑھانے سے روپے کی قدر بڑھی تھی، لیکن امریکا میں شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر ڈالر عالمی سطح پر مہنگا ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی روپیہ مارکیٹ بیس ہے اس پر بھی اثر ہوگا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 177.50 روپے کا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed