نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن کاٹنے کی تجویز مسترد

 

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کردیں۔اجلاس میں نہ آنے پر قائمہ کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی طلحہ محمود نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد سے کہیں گے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو گرفتار کر کے کمیٹی کے سامنے پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed