فائنل میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی؟ شعیب نے بتادیا

 

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا۔اسپیڈ اسٹار کا یہ بھی کہنا تھا کہ آسٹریلیا سیمی فائنل میں ڈرانے کی کوشش کرے گا، بس آپ لوگوں کو ڈرنا نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کو آسٹریلیا کے مدِمقابل ہوگی جبکہ پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed