بلوچستان کی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، عبدالغفور حیدری کی پیشگوئی

 

جمعیت علما اسلام (ف) کیسینئر رہنما اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان میں خود بی اے پی میں اختلافات آگئے تھے، بلوچستان سے آنی والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کام یہی ہے کہ حکومت گرائے اور اپنی حکومت بنائے، پیپلز پارٹی کا کردار تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed