وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کو ایک مشورہ

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کو ایک مشورہ دیا ہے۔علی امین گنڈاپور نے عوام کو مشورہ دیا کہ چینی اور روٹی کا استعمال کم کردیا جائے۔گزشتہ روز آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے مہنگائی بڑھنے کا ذمہ دار سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کو قرار دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed