صوبے کے معیشت مہنگائی مہاجرین کے وطن واپسی کے باعث شدید ترین متاثر ہو کر رہ گئی ہے ۔شہر میں کاروبار کا پہیہ جام ہو گیا ہے کاروبار مفلوج ہونے کے باعث کاروباری افراد مقروض ہو گیا ہے۔پشاور کے کاروباری مراکز میں خرید نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں کاروباری افراد میں چار مہینوں کے دوران لاکھوں روپے کی نقصانات کر لیے ہے ۔مختلف کاروباری شعبے شدید ترین متاثر ہونے کے باعث کاروباری افراد نے شہر میں ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جبکہ شہر میں کم از کم اجرت پر عمل درامد بھی نہیں ہو رہا ہے غربت اور مجبوری کے تحت بے روزگار افراد کم تنخواہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں کاروباری افراد کے مطابق مہاجرین کے وطن واپسی کے باعث شہر میں کاروبار روز بروز متاثر ہو رہا ہے جبکہ مہنگائی کی باعث کاروبار مزید متاثر ہو گیا ہے پشاور کے درجنوں کاروباری مراکز مکمل طور پر سنسان پڑے ہوئے ہیں ۔شہر کی معیشت متاثر ہونے کی باعث مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہونے لگا ہے ۔شہر میں مہنگائی کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے مزدوروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے پشاور میں بائیکر کا کام شدید متاثر ہو گیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بھائی کر متاثر ہو رہے ہیں شہر میں دوسری علاقوں قبائلی علاقوں کے افراد موٹرسائیکل چلا رہے ہیں۔







