چین میں دل کے مریضوں کے لیے بڑی طبی پیشرفت

چین کے نانجنگ ڈرم ٹاور اسپتال کے محققین نے ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے لیے ایک نئی اسٹیم سیل تھراپی کا کامیاب ابتدائی کلینیکل ٹرائل کیا ہے، جس میں 10 میں سے 9 مریضوں کے دل کے افعال میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی۔ اس طریقہ علاج میں مریض کے اپنے خلیوں کو ‘آئی پی ایس سیز’ اسٹیم سیلز میں تبدیل کر کے متاثرہ دل کے حصوں میں انجیکٹ کیا جاتا ہے تاکہ خراب ٹشوز کی بحالی ممکن ہو سکے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اسے عام دستیاب علاج قرار دینے کے لیے مزید بڑے پیمانے پر تحقیق کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed