سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ،فی تولہ قیمت 3700روپے کم

پاکستان اور عالمی منڈی میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3700 روپے سستا ہو کر458236 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کم ہوکر 392863 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 186 روپے کم ہوکر 6800 روپے ہوگئی۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4358 ڈالر پر آ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed