شاہی باغ فن لینڈ میں چوری اور کرپشن کا انکشاف

شاہی باغ فن لینڈ کے ٹرانسفارمر۔جھولو کے بارے میں اینٹی کرپشن نے رپورٹ طلب کر دی ہے میٹروپولیٹن پشاور سے شاہی باغ میں موجود کروڑوں روپے مالیت کے سامان کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دو ہفتے کے اندر اندر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے میٹروپولیٹن ذرائع کے مطابق شاہی باغ میں فن لینڈ میں کروڑ روپے کے جھولے موجود تھے جبکہ ٹرانسفارمر بھی موجود تھا لیکن فن لینڈ ختم ہونے کے بعد کروڑ روپے کے سامان میں سے بعض سامان پوری ہو گیا ہے جبکہ مالیت کے ٹرانسفارمر بھی موجود تھا لیکن انٹی کرپشن اور قومی احتساب بیورو کو ناملوم افراد کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کروڑ روپے مالیت کی سامان چوری ہو گیا ہے جن میں میٹروپولیٹن کی ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہے فن لینڈ می موجودہ سامان کی تفصیلات اس سے قبل کی سامان کی تفصیلات غائب ہونے والے سامان کی تفصیلات چوری شدہ سامان کی تفصیلات وغیرہ کے بارے میں تفصیلات طلب کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed