صوبائی حکومت نے ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام نہ اپنانے والے کاروباری مراکز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام صوبائی حکومت نے لازمی قرار دیا ہے اور اس سلسلے میں شہر بھر کے تمام کاروباری افراد کو اگاہ کیا جا رہا ہے کاروباری مراکز میں پمپلیٹ تقسیم کی جا رہے ہیں کاروباری مراکز میں ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے حوالے سے شہر کے تمام کاروباری مراکز کے تاجروں کو اگاہ کیا گیا ہے اگر صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کسی بھی کاروباری شخص نے یا کاروباری ادارے نے ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام نہیں اپنایا اور اس پر عمل درامد نہیں کیا گیا اس کے خلاف قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈیجیٹل ادائیگی پر عمل درامد نہ کرنے والے کاروباری مراکز کو سیل کیا جائے گا جبکہ ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیا جائیں گے ڈیجیٹل ادائیگی تمام ڈیپارٹمنٹ کے لیے بھی لازمی قرار دی گئے ہیں ڈپٹی کمشنر پشاور کے افس سمیت تمام صوبائی دفاتر میٹروپولیٹن ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی بھی لازمی قرار دی ہے







