ایف بی آر نے ملاکنڈ میں دفاتر جزوی کھول دیئے

ملاکنڈ ڈویژن اور قبائلی علاقوں میں ایف بی ار نے دفاتر جزوی طور پر کھول دیے ہیں دونوں علاقوں میں صنعتی پیداوار پر 12 فیصد سیلز ٹیکس اور سات فیصد انکم ٹیکس نافذ کر دیا ہے ایف بی آر فاٹا اور پاٹا کے مختلف اضلاع میں ٹیکسز کے اصولی کے حوالے سے باقاعدہ طور پر سات سے زائد دفاتر قائم کر دی ہے اور کلیکٹر ڈپٹی کلکٹر سمیت دیگر افسران اور ملازمین کی تقرری کر دی ہے ذرائع کے مطابق صوبائی ٹیکسز اصول کرنے والے اداروں نے بھی اپنی دفاتر مختلف اضلاع میں قائم کر دی ہے مجموعی طور پر اب تک 14 سے زائد دفاتر ٹیکسز کے اصولی کے حوالے سے قائم کر دیے گئے ہیں ۔ریلیف ختم کرنے کے بعد ٹیکسی کی اصولی کی جائے گی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کے بارے میں وفاقی حکومت سے اجازت طلب کر لی ہے رجسٹریشن نہ ہونے والے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو محدود ترین کیا جا رہا ہے رجسٹریشن نہ کرنے والے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالیسے نئے پالیسی ذرائع کے مطابق مرتب کی گئی ہے جسے نافذ العمل کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed