سونے کی قیمت میں 5200روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں 5200 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گیاہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے کمی ہوئی اور قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 770 روپے ہو گئی۔عالمی منڈی می سونا 52 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 3972 ڈالر پر آ گیاہے۔فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے کم ہوکر 6242 روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed